the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،21فروری(ایجنسی)جموں و کشمیرسے تعلق رکھنے والے طالب علم جو حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کا IITکا طالب علم تھا،جمعہ کے روز خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق 27سالہ طارق السلام ولد غلام محمد دھوبی جو دھوبی پورہ ،گندربل ضلع کا



رہائشی تھا،ایچ سی یو میں دوستوں سے ملنے کے بعد ہاسٹل کے روم میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔جمعرات کے روز طارق نے اپنے دو دوستوں سے ملاقات کی۔دونوں دوست ایچ سی یو کے طالب علم ہیں۔پولیس نے کہا کہ دونوں دوستوں توسیف احمد اور سجاد احمد بھٹ سے خودکشی کی وجہ معلوم کرنے کیلئے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.